یہ عریبک ، مدھم ، میٹھی خوشبو ہے ۔
گرمی کے احساس کو ٹھنڈ میں تبدیل کرکے ایک فرحت انگیز احساس دیتی ہے ۔
اس خوشبو کو آپ پرفیوم اور عطر ، دونوں صورتوں میں بآسانی استعمال کرسکتے ہیں ۔
یہ مرد و زن ، دونوں طبقوں میں یکساں مقبولیت رکھتی ہے ۔
اس کا ٹھہراؤ تقریباً 24 سے 36 گھنٹے ہے